اگر اس سے پہلے بھی یہ ٹِرک پوسٹ ہوچکی ہے تو معذرت چاہتا ہوں
جی تو دوستوں اکثر و بیشتر ایسا ہوتا ہے کہ آپ کی ٹیلی نار سم کو
PIN YA PUK CODE
لگ جاتا ہے اورآپ کے پاس سم کی جیکٹ بھی نہیں ہوتی اور یوں آپ کو سم نئی لینی پڑتی ہے یا نئی سم نکلوانی پڑتی ہے وہ بھی اس صورت میں جبکہ وہ سم آپ کے نام ہو ورنہ سم بلاک ہی رہتی ہے
اب ٹیلی نار نے آپ کی یہ مشکل حل کردی ہے جی ہاں اب آپ کسی بھی ٹیلی نار سم کا
PIN OR PUK CODE
معلوم کرسکتے ہیں اور وہ بھی صرف ایک
SMS
کے زریعہ جس کی قیمت صرف 60 پیسے ہے
کرنا یہ ہے کہ
PIN CODE OR PUK CODE
کے لئے
PIN (SPACE) MOBILE NUMBER
PUK (SPACE) MOBILE NUMBER
FOE EXAMPLE :
PIN 03454343345
PUK 0345434345
SEND TO 346
RS 00.60
۔ 60 پیسے
ایک سے دو منٹ کے اندر آپ کو سِم کا
PIN OR PUK CODE
مل جائے گا
اچھا لگے تو تھینکس پر کلک کر دینا

No comments:
Post a Comment
1 ♂ If you're asking a question click the Subscribe By Email link, below the comment form, to be notified of replies.
2 ♂Do NOT add links to the body of your comment as they will not be published.
3 ♂ Only the comments posted in ENGLISH will be approved.
4 ♂ If you have a problem check first the comments , maybe you will find the solution there.